أنشئ حسابك الآن للتعرّف على خيارات الاشتراك والوصول إلى جميع المقالات المميزة والحصرية، واستمتع بتجربة قراءة من دون إعلانات.
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی دعوت پر لبنان کے وزیر داخلہ احمد الحجار دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر لبنان کے وزیر داخلہ احمد الحجار کا استقبال کیا، pic.twitter.com/d7Xpb8Cy40 — Ministry of Interior GoP (@MOIofficialGoP) September 13, 2026
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی دعوت پر لبنان کے وزیر داخلہ احمد الحجار دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر لبنان کے وزیر داخلہ احمد الحجار کا استقبال کیا، pic.twitter.com/d7Xpb8Cy40