نیویارک میں پولیس نے ڈونلڈ ٹرمپ کے قافلے کی آمد کے باعث سڑکیں بند کر دی تھیں، جس کے دوران فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کی گاڑی بھی روک دی گئی۔ میکرون نے ٹرمپ کو فون کیا اور صورتحال بتائی، جس کے بعد انہوں نے چند منٹ پیدل چلتے ہوئے اپنا سفر جاری رکھا۔ pic.twitter.com/KY70ZPHJGz — Ovais Mangalwala (@ovaismangalwala) September 23, 2025
نیویارک میں پولیس نے ڈونلڈ ٹرمپ کے قافلے کی آمد کے باعث سڑکیں بند کر دی تھیں، جس کے دوران فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کی گاڑی بھی روک دی گئی۔ میکرون نے ٹرمپ کو فون کیا اور صورتحال بتائی، جس کے بعد انہوں نے چند منٹ پیدل چلتے ہوئے اپنا سفر جاری رکھا۔ pic.twitter.com/KY70ZPHJGz